اگر آپ ریل اسٹیٹ انویسمنٹ سے ڈر رہیے ہیں کہ 2024 میں ریل اسٹیٹ کا کیا مستقبل ہوگا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں اگر آپ 2024 میں ریل اسٹیٹ میں انویسٹ نہیں کرتے تو آپ کے پاس انویسمنٹ کے لیے اور کون سا آپشن رہ جاتا ہے گولڈ میں کریں گے جس کا کوئی پتا نہیں ہے جو پہلے سے اتنا اوپر جا چکا ہوا ہے فرض کریں کہ اور بھی اوپر جائے گا تو اس کو کون خریدے گا غریب تو روٹی سے دور ہوتا جا رہا ہے وہ گولڈ کہا ں خریدے گا
دوسرا اھم پواینٹ ڈالر اگر ڈالر کا ریٹ 400 تک بھی چلا جائے تو اس کے بعد کیا توقع ہے کہ وہ مزید اوپر جائے گا جس طرح حکومت نے ڈالر زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کمر کسی ہوئی ہے تو وہ بھی مشکل ہے اور لایف ٹایم بھی نہیں ہے
لوگ دیہاتوں سے شہروں کی طرف منتقل ہو رہیے ہیں اپنے بچوں کی پڑھائی جاب کی وجہ سے اور مین سیٹییز میں رہنے والے بھی سٹی کے آس پاس کے علاقوں میں شفٹ ہو رہیے ہیں کیوں کہ شہروں میں چھوٹے چھوٹے گھر ہوتے ہیں پہلے اگر ایک فیملی رہتی تھی تو اپ افراد بڑھ گیے ہیں اور دوسرا شہروں میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے چگہ بھی نہیں ہوتی تو وہ بھی آنے والے ٹائم میں شہر کے آس پاس جو سوسایٹیز ہوں گے ان میں پراپرٹی لیں گے تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پراپرتی کا کاروبار بند ہو جائے گا کیا جو فیکٹس ہم نے آپکو بتائے ہیں کیا ایسا نہیں ہے کیا
اب آپ کا سوال ہوگا کہ ہم کہان انویسٹ کریں دیکھیں اگر آپ ڈالر میں انویسٹ نہ کریں گولڈ بھی نہ لیں تو اس کے بعد اپکے پاس کون سا آپشن رہ جاتا ہے اور کوئی کام اپکے پس کا ہے نہیں کیوں کہ اور بزنسز کے لیے اپکو ٹایم دینا پڑتا ہے پراپر مینجمنٹ کرنی پڑتی ہے
اگر آپ کسی بھی بزنس میں پیسہ انویسٹ نہیں کرتے تو اپکے پیسے کی ویلیو پڑے پڑے کم ہوتی جاتی ہے پھر آپ نے پیسے کو کہیں پر لگانا تو ہے پھر اپکے لیے پراپرٹی ہی بیسٹ آپشن ہے پراپرٹی کی انویسمنٹ اتنی بھی ڈاون نہیں ہوگئی جتنا لوگ بتا رہیے ہیں اگر اپ صحیح چگہ انویسٹ کرتے ہیں تو اپ کو پاکستان کے ان مشکل ترین حالات مٰیں بھی پراپرٹی فایدہ دے رہی ہے پراپرٹی کا بزنس ختم نہیں ہوا بلکہ جو زیادہ منافع کے چکر والے تھے ان کے لیے ضرور ختم ہوا ہے آج بھی پراپرٹی انویسمنٹ اچھی انویسمنٹ ہے اگر اپ سوچ سمجھ کر انویسٹ کریں امید کرتے ہیں اپکو ہماری ویڈیو پسند آئی ہوگی